خطبات محمود (جلد 4) — Page 37
خطبات محمود جلد ۴ ۳۷ سال ۱۹۱۴ء کر رہا لیکن جب اس کے معتقدوں نے اسے تنگ کیا تو وہ یہ اشتہار دینے پر مجبور ہوا کہ میں ان احمد یوں کے عقیدے کو بالکل پسند نہیں کرتا اور میں کسی مسیح و مہدی کا قائل نہیں۔ایسے لوگوں سے پر ہیز واجب ہے۔یہ لوگ تفرقہ و فساد ڈلوانا چاہتے ہیں ان سے سوائے اس کے اور کوئی نفع نہیں حاصل ہوتا۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے۔ا تذکرہ صفحہ ۳۹۷۔ایڈیشن چہارم الفضل ۱۸۔فروری ۱۹۱۴ء) سیرت ابن هشام (عربی) جلد ۱ صفحه ۲۸۵ مطبع المصطفی البابی الحلبی مصر ١٩٣٦ء البقرة : ١٥ البقرة : ١٦