خطبات محمود (جلد 3) — Page 66
خطبات محمود Ι جلو موم قومیت کی قیود توڑنے پر اظہار خوشنودی (فرموده ۲۷- تمبر ۱۹۲۰ء) بعد نماز مغرب حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خطبہ مسنونہ کی تلاوت کے بعد ماسٹر نذیر احمد صاحب کا نکاح مرزا حسین بیگ صاحب کی لڑکی مزمل بیگم سے پانسو روپیہ مہر پر پڑھا۔اور خطبہ میں اس بات پر خوشی کا اظہار فرمایا کہ سوائے راجپوتوں کے ہماری جماعت کے دوسرے لوگ قومیت کی ناپسندیدہ قیود کو توڑ کر آپس میں رشتے کر رہے ہیں۔الفضل) ۳۰ ستمبر ۱۹۲۰ء صفحہ ۱)