خطبات محمود (جلد 3) — Page 422
خطبات محمود ۴۲۲ جلد سوم کا مقام حاصل ہو سکتا ہے تو رسول کا مقام تو یقینا اس سے بلند تر ہو جائے گا اور یہ وہ مقام ہے جہاں انسان کامل بن جاتا ہے اس لئے وہ فوز عظیم کا محتاج نہیں رہتا بلکہ وہ اتنا بلند مقام ہے کہ دو سروں کو فوز عظیم کے مقام پر پہنچاتا ہے۔نے فریقین کا تعین نہیں ہو سکا۔له الدهر : ٩ الفضل) ۲۴ جون ۱۹۳۷ء صفحه ۴ تا ۶) ه بخارى كتاب المناقب باب يؤثرون على انفسهم ولو كان بهم خصاصة ه الاستيعاب في معرفة الاصحاب - باد رف السين - جلد ۲ صفحه ۱۵۶ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۵ء شه العنكبوت : ۴۶ له الاحزاب : ۷۲