خطبات محمود (جلد 3) — Page 21
خطبات محمود ۲۱ جلد سوم مرد و عورت ایک دوسرے کے لئے نعمت خداوندی ہیں (فرموده ✓(41914 حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خطبہ منسونہ کی تلاوت کے بعد سربلند خاں صاحب پٹواری شجاع آباد ضلع ملتان کا نکاح میاں گوہر علی صاحب کی لڑکی سردار بیگم سے ایک سو پچیس ۱۲۵ روپے سر پر پڑھتے ہوئے خطبہ میں مرد کے لئے عورت اور عورت کے لئے مرد ایک بڑی نعمت جتاتے ہوئے اس نعمت کے پیدا کرنے والے خدا تعالیٰ کا شکر گزار اور اطاعت شعار بننے کی تاکید فرمائی۔نے تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا۔(الفضل ۹ - ستمبر ۱۹۱۷ء صفحہ ۱)