خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 226 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 226

خطبات محمود ۲۲۶ جلد سوم - دوسرا اعلان مسعوده بیگم مولوی محمد علی صاحب بدو ملی کی لڑکی کے نکاح کا ہے جو مولوی عمرالدین صاحب ساکن صریح (والد خان صاحب منشی فرزند علی صاحب) کے لڑکے میاں عبد العزیز صاحب سے بعوض مبلغ بار صد روپے مہر قرار پایا ہے۔الفضل) ۵- نومبر ۱۹۲۶ء صفحه (۶۵)