خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 149 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 149

خطبات محمود ۱۳۹ جلد سوم فن کے ماہر اور واقف ہیں اور وہ انبیاء، رسل اور اولیاء و صلحاء ہوتے ہیں جو شخص اہل فنون کو چھوڑ کر نا واقفوں کے پیچھے چلتا ہے دکھ اٹھاتا ہے۔زندگی مبارک اور بآرام کرنے کے لئے ان کی ضرورت ہے ورنہ ان سے علیحدگی میں جھگڑے ہیں۔ے فریقین کا الفضل سے تعین نہیں ہو سکا۔کے تذکرہ صفحہ ۵۰۹- ایڈیشن چهارم ه الحشر آیت : 19 الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۲۲ء صفحہ ۷)