خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 280 of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page 280

خطبات محمود جلد نمبر 39 280 $1958 ہو جائیں گے کہ وہ خود درختوں کے نیچے سو جائیں اور مکان مہمانوں کے لیے خالی کر دیں۔ان کے متعلق یہ خیال کر لینا کہ وہ قربانی نہیں کریں گے بڑھتی ہے۔وہ اُس وقت تک قربانی میں سستی کرتے ہیں جب تک کہ حقیقت اُن پر ظاہر نہیں ہو جاتی۔جب ان پر حقیقت ظاہر ہو جاتی ہے تو وہ بڑی سے بڑی قربانی کرنے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں۔پس افسر جلسہ سالانہ کا کام ہے کہ مجھے مفصل رپورٹ دے تا کہ میں وقت پر اُس کی مدد کر سکوں اور وقت سے پہلے لوگوں کو متنبہ کر سکوں۔الفضل 9 دسمبر 1958ء) 1 : الفاتحة: 5 2 : الفاتحة : 6 3 : تفسير الرازي زير آيت سورة التوبة آيت 19 أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ۔:4 أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ مَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجْهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوْنَ عِنْدَ اللهِ (التوبة: 19) 5 : اسد الغابه في معرفة الصحابة - زير عنوان عباس بن عبدالمطلب جلد2 صفحه 530 بيروت لبنان 2006ء 6 : بخاری کتاب بدء الوحى - باب كَيْفَ كَانَ بدء الوحى إلى رَسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ