خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 432 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 432

خطبات محمود جلد نمبر 37 432 $1956 :2 أَلْقِ عَصَاكَ ، فَلَمَّا رَاهَا تَهْتَزُّ كَأَنَّهَا جَانُ (القصص:32) 3 : فَأَلْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تُعْبَانٌ مُّبِينَ (الاعراف: 108) 4 میل (George Sale)(1697ء تا 1736) مستشرق تھے اور انہوں نے 1734ء میں قرآن کریم کا ترجمہ انگریزی زبان میں کیا ( وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر عنوان George Sale) 5 : پامر (Edward Henry Palmer) (1840 ء تا 1882ء) برطانیہ سے تعلق تھا۔مستشرق تھے۔کئی عرب ممالک کے سفر کئے۔1871ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں عربی کے پروفیسر رہے۔1880ء میں قرآن کریم کا ترجمہ کیا۔وکی پیڈیا - آزاد دائرۃ المعارف زیر عنوان EDWARD HENRY PALMER) 6 : البقرة: 6 7 : الكهف: 24 :8 كنز العمال جلد 1 صفحہ 619 مطبوعہ دمشق 2012ء حدیث نمبر 2861