خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 366 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 366

خطبات محمود جلد نمبر 37 366 $1956 ایسا کرو تو یقیناً اللہ تعالیٰ تمہاری سنے گا اور تمہیں دائی اور ابدی زندگی دے گا اور اپنے فرشتوں سے کہے گا کہ میرے اس بندے نے میری نعمت کو دائمی طور پر اپنے ساتھ رکھا۔تم بھی اس کی روح کو دائمی طور پر میری جنت میں میرے پاس رکھو۔ہے الفضل 31 راگست 1956 ء ) 1 : الانفال : 46 تا 48 2 : يوسف: 109 3 : ترمذی ابواب الدعوات باب ما يقول اذا قام من مجلسه میں ”مِائَةُ مَرَّةٍ“ ذکر ہے۔4 لسان العرب جلد 8 صفحه 90 ، 91 لعل“ - القاهره 2013ء 5 : يونس : 3 كا : إِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَيْكَةُ (حم السجدة: 31)