خطبات محمود (جلد 36) — Page v
صفحہ 1 10 21 31 43 54 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 36 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (خطبات جمعہ 1955ء) موضوع خطبه 1 7 جنوری 1955 ء نئے سال کو اس عزم اور ارادے کے ساتھ شروع کرو کہ ہم نے محنت کرنی ہے اور ہماری محنت ہی سے اعلیٰ نتائج پیدا ہوں گے۔14 جنوری 1955 ء جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کر لینا چاہیئے کہ وہ محنت سے کام کرے گا۔عقل سے محنت کرے گا اور اپنے آپ کو ہر کام کے نتیجہ کا ذمہ وار قرار دے گا۔28 جنوری 1955ء ہر جماعت جلد سے جلد تحریک جدید کے وعدوں کی فہرست مکمل کرے اور فور امرکز میں بھجوائے۔44 فروری 1955 ء جماعت احمدیہ کے قیام کی اصل غرض یہی ہے کہ اسلامی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کرایا جائے۔5 11 فروری 1955ء قانون کی پابندی اور احترام کے متعلق اپنے فرائض کو ان ایام میں زیادہ تعتمد اور احتیاط سے پورا کرو 6 18 فروری 1955ء تحریک جدید کے وعدوں میں ابھی تک سوالاکھ روپے کی کمی ہے۔میں جماعت کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اب ایسا قدم اُٹھائے جس سے پہلی شرمندگی دور ہو سکے