خطبات محمود (جلد 36) — Page 299
$1955 299 خطبات محمود جلد نمبر 36 خواب کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ دعاؤں کے ساتھ میرا علاج ہوگا۔لیکن بیماری کی وجہ سے میری یہ حالت ہے کہ میں نہ لمبا سجدہ کر سکتا ہوں اور نہ زیادہ دیر تک دعا کر سکتا ہوں۔اس لیے دوسرے دوستوں کے ساتھ مل کر ہی یہ دعا ہو سکتی ہے۔یعنی دوست بھی دعا کریں اور جس قدر مجھ۔ہو سکے میں بھی دعا ئیں کروں اور اس طرح خدا تعالیٰ کا فضل نازل ہو جائے۔اور اس وقت جو بار بار مجھے اپنی بیماری کا احساس ہوتا ہے وہ دور ہو جائے اور خدا تعالیٰ شیخ کی طرح میرے دل میں یہ بات داخل کر دے کہ اب میں بالکل تندرست ہوں اور اس طرح میری موجودہ کیفیت جاتی رہے گی۔جب مجھے یہ یقین پیدا ہو جائے گا تو خدا تعالیٰ چاہے گا تو باقی عوارض بھی خود بخود دُور ہو جائیں گے۔“ (الفضل 3 جنوری 1956ء) 1: المائدة: 68 2 الاعلى : 7 3 صحيح البخارى كتاب التعبير باب تعبير الرؤيا بعد صَلَاةِ الصُّبح 5:4 ترمذی ابواب الصَّلوة باب ما جاء في بدء الاذان 6 صحيح البخارى كتاب التعبير باب الرؤيا مِنَ الله 7: النسائی کتاب مناسك الحج باب تحريم الْقَتْلِ فِيهِ 9 : الشعراء: 193 تا195 صلى الله صحيح البخارى كتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحى الى رسول الله عل 10 : القيمة : 17 11 إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمُ فِي كِتَبٍ مَّكْنُونِ ( الواقعة: 79,78) :12 الشعراء: 1,195,194 13 ، 14 : صحيح البخارى كتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحى الى رسول الله الله