خطبات محمود (جلد 33) — Page 114
1952 114 خطبات محمود اسلامی رنگ میں ڈھالنا پڑے گا۔حالانکہ ہمارے سپر د جو کام کیا گیا ہے وہ اتنا عظیم الشان ہے کہ اُس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایک دن کا ضائع ہونا بھی ہمارے لئے نا قابل برداشت ہونا (الفضل یکم جون 1952ء) می چاہیے۔“ :1 : ولاڈی واسٹک : ( ولادی وستوک ) بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ۔2 : البقرة : 250