خطبات محمود (جلد 32) — Page 172
$1951 172 خطبات محمود کہ اُس وقت تک کوئی حقیقی ترقی نہیں ہو سکتی جب تک انسان خدا تعالیٰ کا نہ ہو جائے۔تم خدا تعالیٰ کا مقرب بننے کی کوشش کرو تا وہ تمہارا ہو جائے اور یہ بات یاد رکھو کہ جب وہ تمہارا ہو جائے گا تو پھر کوئی چیز تمہاری ترقی کے راستہ میں روک نہیں بن سکے گی۔الفضل 20 جون 1962 ء ) 1: أَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللهَ سَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ (لقمان: 21) 2 : در مشین اُردو۔زیر عنوان ” مناجات اور تبلیغ حق“۔صفحہ 144 مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی $1962 :3 متی باب 17 آیات 14 تا 21 ( مفہوما )