خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 46 of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page 46

$1950 46 خطبات محمود نہیں ملتا۔اس لئے ہمیں بہت زیادہ قربانیوں کی ضرورت ہے۔بہت زیادہ جدو جہد کی ضرورت ہے تا کہ ہم اپنی زندگی میں اُس بنیاد کو تو قائم کر لیں جس پر احمدیت کی عمارت قائم ہونے والی ہے۔“ الفضل مورخہ 7 جون 1950 ء ) 1 يَاأَيُّهَا الَّذِينَ امَنُوا إِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَاَوْلَادِكُمْ عَدُوا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمُ (التغابن:15) تفسیر روح البیان جلد 5 صفحہ 141 سورۃ الاسراء زیر آیت اقْرَأْ كِتُبَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا مطبع عثمانية 1331ه