خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page viii

ر شمار عناوين خطبات تاریخ فرموده صفحہ ۲۴ ۳۸ ۱۹۴۹ ۲۳ ستمبر ۱۹۵ء جماعت احمدیہ کی حقیقی عید یہ ہے کہ وہ اپنے خدا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زندہ ہونا ثابت کرے اور تبلیغ اسلام کی ایسی روح لے کر اُٹھے کہ اسلام دنیا کے کونے کونے میں پھیل جائے سم راکتوبر عید الا ضحے اللہ تعالٰی کے اس وعدہ کو یاد دلاتی ہے کہ وہ دین مبین اسلام کو دنیا کے کناروں تک پھیلائے گا۔درود شریف میں میں قربانی کے کرنے کی دعا کی جاتی ہے عید الاضحیہ ہر سال اُسی کی یاد دلانے کے لئے آتی ہے ا ر ستمبر را نماز زکوۃ اور روزے کی طرح حج بھی ایک ضروری فریضہ ہے جس کی ادائیگی کیلئے ہر مسلمان کو اپنے دل میں ایک غیر معمولی جذبہ اور شوق پیدا کرنا چاہیئے۔حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہم السلام کی قربانی کوئی قصہ نہیں بلکہ ایک ایسی حقیقت اور مشعل راہ ہے جسے ہر سال عید الاضحیہ کے ذریعہ امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔وہی قوم ترقی کرتی ہے جو خدا تعالے کے وعدوں کے پیش نظر دنیا کو قربانی اخلاق اور روحانیت کا درس دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتی۔یکم ستمبر شد ۱۵ ٣٢ ۳۵۱ ۲۱ اگست ۲۶۴ دار ا گست اهداء اور جولائی مکہ معظمہ میں حضرت اسماعیل علیہ السلام نے توحید کا جو جھنڈا بلند فرمایا تھا، وہ قیامت تک قائم رہے گا عبید الانجیہ بڑی عظمتوں والی اور بے مثل عید ہے۔وار جولائی ۱۹۵۷ء ام عید الاضحیہ یہ سبق دیتی ہے کہ ہم اسلام کی تبلیغ کیلئے باہر نکل جائیں اور ویران دنیا کو روحانیت سے آباد کر دیں تا ہمیں بھی ہمیلی برکات سے حصہ وافر عطا ہو۔۴۲ جماعت احمدیہ کا فرض ہے کہ وہ دین کی راہ میں مسلسل قربانیوں ۳۸۷ ور جولانی شد ۱۳۹۷ کے ذریعہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کو قریب سے قریب کر دیں۔۲۹ خون نشده (۴۰۵