خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 309 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 309

خطبات محمود 309 سال 1947ء 3: حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 269(مفہوماً) 4: گھانس خس و خاشاک: سبزی۔پھونس۔چارہ 5 بارکیں : فوجیوں کے رہنے کی جگہ یا مکانات 6: قُلْ هَلْ تَرَبَّصُونَ بِنَا إِلَّا إِحْدَى الْحُسْنَيَيْنِ (التوبة:52) 7: بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب قول النبي سُدُّوا الْأَبْوَابَ إِلَّا بَابٍ أَبِي بَكْرٍ۔8 اسد الغابة جلد 2 صفحہ 95 مطبوعہ ریاض 1285ھ و بیهقی باب الثامن والعشرون 10 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 127 128 مصر 1935ء 11: سیرت ابن ہشام جلد 4 صفحہ 87 مطبوعہ مصر 1936ء 12: بخاری کتاب النکاح باب عرض الْمَرْأَةِ لِنَفْسِهَا - (الخ) 13: وساور: غیر ملک یا غیر ممالک۔غیر ملک کی منڈی۔سوداگری کا مال جو غیر ملک سے آئے۔وہ جگہ جہاں ہر ایک چیز فروخت کے لئے جمع کریں۔148 : بساندہ بدبودار۔بد مزہ 15: خشمگین : غضب ناک۔غصہ سے بھرا ہوا۔16: املتاس: ایک لمبی پھلی جس کا مغز مسہل کے لئے دیا جاتا ہے۔17: علائق : تعلقات۔بکھیڑے