خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 503 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 503

*1946 503 خطبات محمود 6 اہنسا: مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی فلاسفی، تشدد کے مقابلہ میں عدم تشدد، ظلم کو بر داشت کرنا اور قدرت کے باوجود جواب نہ دینا ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد نمبر 1 صفحہ 1092 مطبوعہ 1977 کراچی) 7: I۔NA: انڈین نیشنل آرمی 8: مرن برت: فاقہ جسے کرتے کرتے انسان مر جائے۔: مُتَعَذِّر: محال۔مشکل۔دشوار 10: پاچی: کمینہ۔رذیل۔ذلیل 11: معائب: معیب کی جمع۔عیوب۔نقائص۔خرابیاں۔کھوٹ۔برائیاں