خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 441 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 441

خطبات حمود 441 $1945 اپنے تعلیمی پروگرام کو مکمل کر لیں تو ہندوستان کی کوئی جماعت ایسی نہ ہو گی جو جماعت احمدیہ کا مقابلہ کر سکے۔اگر ہماری جماعت تعلیم میں اعلیٰ ہو تو لازمی بات ہے کہ زندگی کے باقی شعبوں میں بھی باقی جماعتیں اس سے شکست کھائیں گی۔“ 1: الماعون:5 (الفضل مورخہ 30 اکتوبر 1945ء) 2: بخاری کتاب الصَّوْمِ باب مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ النُّوْرِ (الخ)