خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 364 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 364

خطبات محمود 364 $1944 تو وہ تمہارے لیے بہت تلخ تجربہ لائے گا۔لیکن اگر تم ان چیزوں کو اپنے اندر پیدا کر لو تو خدا تعالیٰ کا ہاتھ تمہارے ہاتھ کے ساتھ اُٹھے گا۔تم پر وار کرنے والا تم پر نہیں بلکہ خدا تعالیٰ پر وار کرنے والا ہو گا اور تم دشمن پر وار نہیں کرو گے بلکہ خدا تعالیٰ کا ہاتھ اُس پر وار کرنے والا (الفضل 28 مئی 1944ء) ہو گا"۔1 : مستدرک حاکم جلد 3 صفحه 475 كتاب معرفة الصحابة مناقب عبدالرحمان 2 بن ابي بكر مطبوعہ بیروت 1978ء :المنافقون:9 3 : تفسیر ابن جریر، تفسیر سورۃ المنافقون 4 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 93 مطبوعہ مصر 1965ء : كُونُوا قَوْمِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَ لَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَ الْأَقْرَبِينَ (النساء:136) 6 : مسلم كتاب البر والصلة باب تحريم الْغِيْبَةِ 1 : فتوح البلدان بلاذری صفحہ 143 144 مطبوعہ قاہرہ مصر 1319ھ 8 :البقرة:229