خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 225 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 225

خطبات محمود 225 $1944 اللہ تعالیٰ میری زندگی میں ہی فتح دلانا چاہتا ہے۔اس لیے وہ چاہتا ہے کہ ہم جلدی جلدی آگے بڑھیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پیشگوئی میں بھی ہے کہ وہ جلد جلد بڑھے گا اور قدرت اور فضل و رحمت کا نشان قرار دیا گیا ہے۔4 پس فتح کا دن وہی دیکھ سکتا ہے جو جلدی چلنے کی کوشش کرے اور میرے قدم کے ساتھ قدم ملانے کی کوشش کرے۔اے میرے رب ! تو مجھے اور بھی زیادہ تیز چلنے کی اور جماعت کو میرے قدم سے قدم ملانے کی توفیق ہے بخش_ اللهم آمِينَ"۔(الفضل 31 مارچ1944ء) 1 : التوبة: 103 2 : تاریخ الخلفاء للسیوطی صفحہ 70۔مطبع سر کاری لاہور 1870ء 3:التوبة: 111 4 : اشتہار 20 فروری 1886ء مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ 96،95 ---------_--_-_-_-_--_-_-_-_-