خطبات محمود (جلد 24) — Page 40
$1943 40 خطبات محمود لئے ایسے مبلغوں کا انتظام کیا جائے اور پھر اُسے سارے پنجاب اور دوسرے صوبوں میں پھیلا دیا جائے۔اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طریق اختیار کرنے کی توفیق دے کہ جلد سے جلد اس کی تبلیغ دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیل جائے۔آمین۔“ (الفضل 4 فروری 1943ء)