خطبات محمود (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 387 of 589

خطبات محمود (جلد 23) — Page 387

خطبات محمود 387 * 1942 بعض دفعہ انہیں نوجوانوں میں بلاوجہ جوش نظر آ جاتا ہے۔بعض دفعہ ان میں پاگل پن کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔بعض دفعہ وہ گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں۔اسی طرح بعض دفعہ وہ اور ابتلاؤں میں پڑ جاتے ہیں لیکن اگر وہ ان امور کی طرف توجہ کریں گے اور نوجوانوں کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا کریں گے تو یہ نقائص اور عیوب خود بخود کم ہوتے چلے جائیں گے کیونکہ جہاں خدا تعالیٰ کی محبت آجاتی ہے شیطان وہاں سے پرے بھا گا کرتا ہے وہاں آیا نہیں کرتا۔“ 1: الفاتحہ:5 2: الفاتحہ :4 (الفضل 17 ستمبر 1942ء) 3: خطبہ الہامیہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 259 مطبوعہ 2008ء :4 بخاری کتاب الایمان باب سؤال جبريل النبي علي الله عن الايمان (الخ) 5 ملفوظات جلد 5 صفحہ 661 تا 663(مفہوماً 6 ہر : سیلاب 7 متى باب 25 آیت 1 تا 13(مفہوماً)