خطبات محمود (جلد 23) — Page 341
* 1942 341 خطبات محمود جانوں کی، نہ وطنوں کی، نہ مکانوں اور جائدادوں کی اور ممکن ہے کہ قربانی کا دن اب قریب آ گیا ہو اس لئے وہ تیار رہیں تا جس دن میں آواز بلند کروں تو وہ ان میں شامل ہوں جو سچے طور پر بیعت کرنے والے تھے اور ان میں شامل نہ ہوں جن کی بیعت صرف منہ کی تھی اور ایمان ان کے حلقوں سے نیچے نہ اترا تھا۔“ (الفضل 11 اگست 1942ء)