خطبات محمود (جلد 22) — Page 179
1941 180 خطبات محمود سلسلہ کے مفاد کے لئے اگر کوئی حکمت اور مصلحت سمجھوں تو ان امور میں جن کی سزا شریعت نے مقرر نہیں کی اور سزا دینا یا نہ دینا مجھ پر چھوڑ دیا ہے بعض اوقات چھوڑ بھی دیتا ہوں۔جن امور میں شریعت نے سزا مقرر کر دی ہے ان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پورا ثبوت موجود ہو اور میں نے چھوڑ دیا ہو لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ چونکہ میں یہ بات کہتا ہوں یہ ثابت ہے صحیح نہیں کیونکہ ثبوت وہی ہے جسے خدا تعالیٰ نے ثبوت قرار دیا ہے باقی وہم ہے۔” (الفضل 10 اپریل 1941ء) 1 بخاری کتاب الاستئذان باب السلام لِلْمَعْرِفَةِ وَ غَيْرِ الْمَعْرِفَةِ 2 آل عمران: 189 بخاری کتاب الايمان باب إِذَا لَمْ يَكُنِ الْإِسْلَامُ عَلَى الْحَقِيقَةِ (الخ) بخاری کتاب المناقب باب عَلَامَاتُ النَّبُوَّةِ فِي الْإِسْلَامِ 5 سنن ابی داؤد كتابُ الْحُدُوْدِ بَاب فِي حَدِ الْقَذْفِ 6 النور: 12 7 بخاری کتاب الادب، باب مَا يَجُوزُ مِنْ اِغْتِيَابِ أَهْلِ الْفَسَادِ وَ الرَّيْبِ