خطبات محمود (جلد 21) — Page 170
1940 170 خطبات محمود حکومت برطانیہ کے متعلق اگر وہ غیر ذمہ دارانہ رنگ میں باتیں کرتے رہیں گے تو وہ دین کو نقصان پہنچانے والے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے دشمنوں کی صف میں کھڑے ہونے والے سمجھے جائیں گے۔اگر انہیں یہ بات اچھی طرح معلوم ہوتی ہو تو ان کی مرضی ہمیں تو یہ بات اچھی معلوم نہیں ہوتی۔“ (الفضل 5 جون 1940ء) 2 1 مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب النهي عن قول هلك الناس ڈنکرک:( DUNKIRK) ڈنکرک کی جنگ، جنگ عظیم دوم کے دوران جرمنی اور اتحادیوں کے مابین لڑی گئی۔ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 373