خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 16 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 16

خطبات محمود 17 سال ۱۹۳۹ء اگر ہمیں انعامات عطا فرمائے تو ہمیں توفیق بخشے کہ ہم اس کے احسانات کی شکر گزاری کرتے ہوئے ان نعمتوں کو بھی اس کے راستہ میں قربان کر دیں اور اپنے ایمان کا دنیا کو زیادہ سے زیادہ (الفضل ۸ فروری ۱۹۳۹ء) بہتر نمونہ دکھائیں۔“ ا پیشینی: موروثی ، خاندانی ، قدیمی ل وَقَالَ المَلِكُ إلى آرى سَبْعَ بَقَرَاتٍ سِمَانٍ يَأْكُلُهُنَّ سَبْعُ عِجَافٌ وسَبْعَ ستبلت خُضْرٍ وَ أَخَرَ يبست ، يَايُّهَا الْمَلَا افْتُونِي فِي رُ: يَايَ إِنْ كُنْتُمْ للرءيا تعبُرُونَ (يوسف: ۴۴) الاعراف: ۱۵۷