خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 101 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 101

خطبات محمود 1+1 سال ۱۹۳۹ء کرتے ہو کہ اس کی قیمت کوئی انسان نہیں لگا سکتا۔صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جو عالم الغیب کی ہے اور جو وسیع سے وسیع گہرائیوں کو ناپ سکتی ہے تمہاری اس خدمت کا اندازہ لگا سکتی اور تمہیں بڑے سے بڑا بدلہ دے سکتی ہے۔66 چونکہ اب وقت زیادہ ہو گیا ہے اس لئے میں اسی بات کے بیان پر اکتفا کرتا ہوں۔“ الفضل ۱۵ / مارچ ۱۹۳۹ء ) تر یا چرتر (چلتر ) عورتوں کے مکروفریب ارشيف ملتقى اهل الحديث جز اصفحه ۶۱۴۳ ، موسوعة خطب المنبر جز صفحه ۱۳۵ شامله C۔D سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۴ ۲۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ه السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۲۰۱،۲۰۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء ( مفهوماً)