خطبات محمود (جلد 1) — Page 402
۴۰۲ کو پایہ تخت بنا کر بنو عباس کی حکومت قائم کی جو پانسو سال بعد ۶۵۱ ھ / ۱۲۵۸ء میں آخری عباسی تاجدار معتصم کی تاتاریوں کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ختم ہو گئی۔تذکرۃ الاولیا اردو صفحہ ۱۸۸ د سیرت النعمان از شبلی جلد ا صفحه ۴۷-۴۸ ترندی ابواب الزہد باب معيشة النبى صلى الله عليه و سلم و اصحابه صحیح بخاری کتاب العيدين باب سنة العيدين لاهل الاسلام ل هو الذي بعث فى الاميين رسولا منهم۔۔۔۔۔۔۔واخرين منهم لما يلحقوا بهم یعنی ہمارے خالص اور کامل بندے بجز صحابہ کے اور بھی ہیں۔۔۔۔۔۔اور جیسی نبی کریم میں او یا لیلی نے صحابہ کی تربیت فرمائی ایسا ہی اس گروہ کی بھی باطنی طور پر تربیت فرمائیں گے اور آنحضرت صلی اللی کا فیضان ان میں جاری و ساری ہو گا۔( آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۲۰۹-۲۱۰) ك الاحزاب و تفسیر در منثور جلد ۵ صفحه ۱۸۳۔۔صحیح بخاری کتاب المغازی باب این ركز النبى الرأية يوم الفتح 3 ام المومنین خدیجہ بنت خویلد۔بنو عبد العزبی ۳ ق ھ۔۶۱۹ء صحیح بخاری کتاب الهجرة باب ما قدم النبى صلى الله عليه وسلم واصحابه الى المدينة لا صحیح مسلم کتاب الجنائز باب فضل فى الذهاب الى زيارة القبور - صحیح مسلم كتاب الجنائز باب استئذان النبى صلى الله عليه وسلم ربه عز وجل في زيارة قبرامه کا تحفہ قیصریہ صفحه ا ملفوظات جلد ۴ صفحه ۳۹۵ و تذکره صفحه ۶۲۷ اء الشعراء : الكهف :۔تفسیر در منثور جلد ۴ صفحه ۲۱۱ یہ واقعہ غالبا دو علیحدہ علیحدہ واقعات پر مشتمل ہے۔پہلا واقعہ غزوہ اُحد میں حضرت حمزہ بن عبد المطلب کی شہادت کے واقعات میں بیان ہوا ہے۔(سیرت الامام ابن ہشام الجزء الثانی صفحه ۹۲) دو سرا واقعه غزوہ موتہ میں حضرت جعفر بن ابی طالب کی شہادت کے ضمن میں بیان