خطبات محمود (جلد 1) — Page 329
۳۲۹ اپنے دوستانہ مراسم کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔قطعت و دادا قد غرسناه في الصبا - وليس فوادى فى الوداد يقصر (روحانی خزائن جلد ۱۲ (براہین احمدیه) صفحه ۳۳۵ کہ حضور علیہ السلام کی تصنیف ” براہین احمدیہ پر مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی ۱۹۲۵ء) کے ریویو کے لئے دیکھیں۔(اشاعۃ السنہ نمبر ۶ جلد بابت سال ۱۸۸۴ء) اشاعۃ السنہ جلد ۱۳ نمبر ا صفحه ۲-۴ 19 تاریخ احمدیت جلد ۲ صفحه ۱۳۹ - ۱۴۴ ملفوظات جلد ۵ صفحه ۱۶۷ ۲۰ تذکرہ۔مطبوعہ الشركة الاسلامیہ ربوہ صفحہ ۱۹۰٬۱۰۸۔ا تذكره مطبوعه الشرکة الاسلامیہ۔ربوہ صفحہ ۱۹۱ ۲۲، جلسہ سالانہ ۱۹۰۷ء کا ذکر ہے۔بدر ۹۔جنوری ۱۹۰۸ ء کے مطابق حاضرین کی تعداد تین ہزار تھی جس میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جب کہ حضور نے غالبا صرف مردوں کی تعداد بیان فرمائی ہے۔واللہ اعلم بالصواب ۲۳، ۱۹۳۹ء کے جلسہ سالانہ کی طرف اشارہ ہے اس موقع پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی خلافت کی پچیس سالہ جوبلی منائی گئی تھی۔الجامع الصغير جزثانی صفحہ ۷۹ خطبہ حجة الوداع البيان والتبيين جلد ۲ صفحه ۲۴-۲۵ ۲۵ ”دنیا میں ایک ہی مذہب ہو گا اور ایک ہی پیشوا" (تذکرۃ الشہادتین۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۶۷ ۲۶۔براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۸۹-۹۰