خطبات محمود (جلد 1) — Page 195
البقرة :۳۵ ۱۹۵ ۲ الاعراف: ۱۳ الانعام: ۱۶۳ ۲۴ آدرش ہندی شہد کوش زیر لفظ پانڈے۔۲۵ انسائیکلو پیڈیا ریلیجن اینڈ ایتھکس جلد ۲ صفحہ ۷۹۷‘ منو سمرتی ادھیائے ۳۔اشلوک ۱۲۵ تا ۲۷۲ ہندوؤں میں مُردوں کو خوراک پہنچانے کے لئے برہمنوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے۔اسے شرادھ کہا جاتا ہے۔(فرہنگ آصفیہ جلد ۳ صفحه ۶۲ زیر لفظ سراده) مرزا مظہر جان جاناں ۱۰ااه - ۱۶۹۸ء۔شہادت ۵۱۱۹۵ - ۱۷۸۱ء ۲۸ الحجر : ۲۲ ۲۹ فرہنگ آصفیہ جلد ا صفحہ ۱۲۷ مطبوعہ لاہور مئی ۱۹۰۸ء زیر لفظ الش۔