خطبات محمود (جلد 19) — Page 55
خطبات محمود سال ۱۹۳۸ء اسے دنیا میں قائم کر کے رہنا ہے تو تمہارے مخالف یقیناً دُم دبا کر بھاگ جائیں گے اور کہیں کہ گے کہ اچھا پھر تم اس تعلیم کو قائم کر لو۔اور جس دن تمہارے اپنے دلوں میں یقین پیدا ہو جائے گا دوسروں کے دلوں میں خود بخود تمہارے لئے قبولیت کا مادہ پیدا ہو جائے گا اور وہ مخالفت چھوڑ کر جس طرح عقائد میں تمہارے پیچھے چل پڑے ہیں ، اعمال میں بھی چل پڑیں گے۔“ 66 الفضل ۵ فروری ۱۹۳۸ء) بخاری کتاب الرقاق باب الْعُزَلَةُ رَاحَةُ مِنْ خُلَّاطِ السُّوءِ ( مفهوم ) المائدة: ۱۰۵ بخارى كتاب النكاح باب الْمَرْءَةُ رَاعِيَةٌ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا البقرة : ٩