خطبات محمود (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 115 of 948

خطبات محمود (جلد 19) — Page 115

خطبات محمود ۱۱۵ کہ جماعت کو ترقی حاصل ہوا اور اس کے فضل ہم پر بڑھتے جائیں“۔پر بہ الاعراف: ۱۵۷ سال ۱۹۳۸ الفضل ۲ مارچ ۱۹۳۸ء) مسلم کتاب الصيام باب أجر المُقْطر فِي السَّفَرِ (الخ) الماعون: ۵ تا ۷ ے کنز العمال جلدے صفحہ ۴۱۷ مطبوعہ حلب ۱۹۷۱ء ( مفہوماً ) سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۳۲۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء کے بنی اسرائیل: ۲۸ سورت کسی زمانہ میں مغربی ہند کا مشہور تجارتی مرکز اور سفر حجاز کی سب سے بڑی بندرگاہ تھی اس وجہ سے اسے ”باب المکہ “ اور ” بندر مبارک بھی کہا جاتا تھا۔۱۷۹۷ء میں اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے کم نہ تھی۔یہ شہر ابتداء سے ہی پارسیوں کا خاص مرکز رہا ہے۔مغلوں کے ماتحت بندرگاہ کے طور پر اس شہر کو ترقی ہوئی۔سترہویں ، اٹھارہویں صدی میں بڑا تجارتی مرکز رہا۔ستر ہویں صدی کے اواخر میں یہ برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا صدر مقام بن گیا تھا۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۹۳ ۷ لا ہور۔۱۹۸۷ ء ) الهمزة:٢