خطبات محمود (جلد 17) — Page 559
خطبات محمود ۵۵۹ سال ۱۹۳۶ سالوں تک ہمیں اس کا ثواب ملتا جائے کیونکہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو نیکی کسی شخص کے ذریعہ سے قائم ہو وہ جب تک دنیا میں قائم رہے اور جتنے لوگ اسے اختیار کرتے جائیں ان سب کا ثواب اُس شخص کے نام لکھا جاتا ہے۔پس جو بدلہ ملتا ہے وہ بھی بڑا ہے اور امانت بھی اپنی ذات میں بہت بڑی ہے اور اتنی بڑی چیزوں کے ہوتے ہوئے جو فائدہ نہیں اُٹھاتا اُسے نہ کوئی خطبہ فائدہ دے سکتا ہے اور نہ وعظ اور اُس کے متعلق یہی کہنا پڑتا ہے کہ یا تو وہ شقی ازلی ہے اور یا پاگل۔ل الذريت: ۵۷ القدر : ( الفضل ۲۶ /اگست ۱۹۳۶ ء ) بخارى كتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله (الخ) سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰۰ ۱۰۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ ء ه اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۲۱۔مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ آل عمران: ۱۴۵ صلى الله کتا کہ بخاری کتاب المغازى باب مرض النبي۔تاريخ الخلفاء للسيوطی صفحه ۵۱ مطبوعہ لا ہو ر ۱۸۹۲ء ال الانعام : ٣٣ ها الذريت: ۲۲ المائدة: ٣ مسلم کتاب الحدود باب قطع السَّارِقِ الشَّرِيفِ و وفاته التحريم: