خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 584 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 584

خطبات محمود ۵۸۴ سال ۱۹۳۵ء ہمارے ہی مہمان بنیں ہم ان کی خدمت کریں گے ، انہیں کھانا کھلائیں گے ، ان کے آرام اور سہولت کا خیال رکھیں گے اور پھر ان کے سارے بوجھ اُٹھا کر انشَاءَ اللہ ان سے مباہلہ کریں گے۔الفضل ۶ اکتوبر ۱۹۳۵ء) النساء : ۴۴ تفسیر در منثور للسیوطی جلد ۲ صفحه ۶۸ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۰ء السيرة المحمدية والحقيقة الاحمديه باب قدوم وفد نجران بخارى كتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام و يتقى به ه فَقَاتِلُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ لَا تُكَلَّفُ إِلَّا نَفْسَكَ وَ حَرّضِ الْمُؤْمِنِينَ (النساء : ۸۵)