خطبات محمود (جلد 16) — Page 435
خطبات محمود ۴۳۵ سال ۱۹۳۵ء گورنمنٹ کی غفلت ثابت ہو جائے اور معلوم ہو کہ اس نے لا پروائی سے کام لے کر فساد کو بڑھنے دیا ہے تو شریعت نے ہمارے ہاتھ بالکل باندھ نہیں دیئے بلکہ اور باتیں بھی ہمیں بتائی ہیں۔ہماری شریعت خدا تعالیٰ کے فضل سے مکمل ہے لیکن چونکہ اب تین بج چکے ہیں اس لئے بقیہ باتیں انشَاء الله تَعَالیٰ اگلے خطبہ میں بیان کروں گا۔(الفضل ۲۵ جولائی ۱۹۳۵ء) بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة الجمعة- باب قوله و آخرين منهم (الخ) الشورى: ۴۱ تاریخ ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۳۹۰، ۳۹۱ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۵ء البقرة: ۱۷۹ البقرة : ١٩٢ مسلم کتاب الادب باب تحريم النظر الى بيت غيره