خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 321 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 321

خطبات محمود ۳۲۱ سال ۱۹۳۵ء آچکے ہیں وہ بھی اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچ جائیں گے۔مگر شریر سزا پائیں گے اور دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ لے گی کہ اللہ تعالیٰ کی جماعت کا مقابلہ کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ا نَسْيًا مُنسِيًا : بھولی بسری (الفضل ۳۰ رمئی ۱۹۳۵ء) سیرت المهدى جلد اوّل صفحه ۷۹، ۸۰۔مطبوعه دسمبر ۱۹۲۳ء بخاری کتاب المغازی باب غزوة ذات الرقاع