خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 119 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 119

خطبات محمود 119 سال ۱۹۳۵ء غافل نہیں ہو جانا چاہئے بلکہ آگے سے زیادہ ہوشیار ہو جانا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کے احسانات کے شکر کے طور پر تمہیں یہ کہتے ہوئے اپنے رب کے سامنے جھک جانا چاہئے کہ اے ہمارے فضل کرنے ا والے رب! ہم تیری بڑائی بیان کرتے ہیں۔( الفضل ۱۷ رفروری ۱۹۳۵) ل اسد الغابة جلد ۲ صفحه ۲۸۴ مطبوعه بیروت ۱۲۸۵ هـ النور : ۵۶ تاریخ طبری جلد ۳ صفحه ۱۲۵ مطبوعه بیروت ۱۹۸۷ء۔الانفال: ۳۴ ك البقرة : ۲۱۵ البقرة : ۲۱۵ المائدة: ۲۵ ترمذی ابواب الرؤيا باب ذهبت النبوة وبقى المبشرات۔طه: ۱۱۵ بخاری کتاب المغازى باب فَضْلٍ مَنْ شَهِد بَدْرًا۔البخاري كتاب التفسير باب قوله لِيَغْفِرَلَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنُبَكَ (الخ)