خطبات محمود (جلد 15) — Page 502
خطبات محمود ۵۰۲ سال ۱۹۳۴ نو جو ہماری قربانیوں کی وجہ سے زمین کے نشیب کو پُر کر رہی ہوں گذر کر اس کے پاس پہنچ جائیں اور اس کے قدموں پر ہاں پاک قدموں پر اپنی محبت کا موتی ڈال دیں تا اس کی محبت کی نگہ ہمیں حاصل ہو اور وہ غریبوں کا والی اپنے غریبوں کو اپنی گود میں اٹھالے۔نِعْمَ الْمَوْلى۔نِعْمَ الْوَكِيلُ - الفضل ۱۳- دسمبر ۱۹۳۴ء) له بخاری کتاب العیدین باب كلام الامام والناس فى خطبة العيد واذا سئل الامام عن شيء وهو يخطب میں ابو بردة صحابی کا قول ہے اليوم يوم اكل وشرب سے بخاری کتاب المناقب باب سؤال المشركين ان يريهم النبى آية۔۔۔الخ سے حضرت زید بن دثنه (مرتب) اسدالغابة جلد ٢ حالات حضرت زید بن دثنه طبری جلد ۳ صفحه ۱۴۱ دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ء ده بخاری کتاب الایمان باب انما الاعمال بالنية بخاری کتاب الرقاق باب التواضع البقرة: شاه ابن ماجه کتاب الفتن باب بدء الاسلام غريبًا الله البداية والنهاية لأبي الفداء الحافظ ابن كثير جلد ۳ صفحه ۲۷٬۲۶ مطبوعه بیروت ۱۹۶۶ء (مفهومًا) بخارى كتاب الجمعة باب الساعة التي في يوم الجمعة