خطبات محمود (جلد 15) — Page 37
خطبات محمود ۳۷ سال ۱۹۳۴ء کے باوجود ابھی تک ایک طبقہ ایسا ہے جو اس طرف متوجہ نہیں حالانکہ دروازہ کھلا ہے معشوق سامنے بیٹھا ہے مگر قدم اُٹھا کر آگے نہیں جاتے۔له الفرقان: ٣١ س الواقعة: ٨٠ (الفضل یکم فروری ۱۹۳۴ء) سنن نسائی کتاب الافتتاح باب ترك قراءة في فاتحة الكتاب