خطبات محمود (جلد 15) — Page 149
خطبات محمود ۱۴۹ سال ۱۹۳۴ء کرتا ہوں کہ دوستوں کو توفیق دے کہ وہ اپنے کام کی ذمہ داریوں کو محسوس کریں اور ان فرائض کو جو اللہ تعالی نے ان پر عائد کئے ہیں ادا کر سکیں اور اپنے ان بھائیوں کو جو ظلمت میں ڈوبے ہوئے اور روحانی موت مر رہے ہیں، زندگی کا پانی پلا سکیں۔آمین۔الفضل ۱۰ مئی ۱۹۳۴ء) له ابو داؤد كتاب الصلوة باب التشديد في ترك الصلوة مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل علی بن ابی طالب میں یہ الفاظ ہیں ”فَوَاللَّهِ لان يهدى الله بك رجلا واحِدًا خِيرُ لكَ مِنْ حمر النعم"