خطبات محمود (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 68 of 326

خطبات محمود (جلد 10) — Page 68

68 بلکہ اس کے انعامات اور اکرام زیادہ سے زیادہ شان کے ساتھ ہم پر ظاہر ہوں۔میں چونکہ چند دن کے لئے باہر جانے والا ہوں۔اس لئے میرے پیچھے مولوی شیر علی صاحب امیر ہوں گے۔آپ لوگ نہ صرف ان کی اطاعت ہی کریں بلکہ سلسلہ کے کاموں میں ہر رنگ میں ان سے تعاون بھی کریں۔الفضل ۱۹ فروری ۱۹۲۶ء) ا بخاری کتاب المغازی باب غزده بدر ۲- عمدة القاری شرح بخاری جلد ۷اصه ۸۰ ترمذی ابواب التفسیر تفسیر سوره منافقون م بخاری کتاب المغازی غزوہ حنین ۵ بخاری کتاب المغازی قتل ابى جهل و مسلم کتاب الجہاد والسير باب استحقاق القاتل سلب التقتيل بخاری کتاب المناقب باب مناقب الانصار