خطبات نور — Page 649
649 وہ کیسے اتفاق سے کام کرتے ہیں۔مگر تم میں سے دو آدمی بھی مل کر اتفاق سے دکان نہیں کر سکتے۔اللہ کی مدد طلب کرنا اور استغفار بہت کرنا چاہئے۔مگر استغفار کا مطلب تو یہ ہے کہ میں یہ کام پھر کبھی نہیں کروں گا۔میں ابھی اور بولنا چاہتا تھا۔مگر سرد ہو اسے کھانسی شروع ہو گئی ہے اور اب مجھے تکلیف ہوتی ہے۔الفضل جلد نمبر۲۷-۷۰ار دسمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ⭑-⭑-⭑-⭑