خطبات نور — Page 636
میں ڈالو۔636 غرض تمام ایسے نہیں۔تم میں سے بعض میرے خیر خواہ اور فرمانبردار بھی ہیں۔ایک آدمی کو میں نے دعا کرتے سنا کہ الہی! میرا وجود تو کوئی نافع نہیں۔میری عمر نور الدین کو دے دے، اگر اس کی عمر پوری ہو گئی ہے کیونکہ یہ مفید انسان ہے۔تم میں سے بعض ایسے ہیں کہ ان کے دل خشک ہیں۔وہ خدا کاڈر نہیں کرتے جیسے غیر احمدی نہیں مانتے۔ان کے پاس قرآن وحدیث کی کتابیں ہیں۔وہ ان کو نہیں مانتے تو تمہارا کیوں ماننے لگے۔الفضل جلد نمبر ۲۳-۰-۱۹/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ⭑-⭑-✰✰