خطبات نور — Page 593
انطبات نور 593 گھر جلادوں۔مگر باوجود اس کے کئی لوگ جو نماز با جماعت نہیں پڑھتے تم ان میں سے نہ بنو۔منافق اصل میں بڑا مفسد ہوتا ہے۔اس میں شعور نہیں ہوتا۔خدا تمہیں سمجھ دے۔جو میں نے کہا ہے اسے سمجھو۔الفضل جلد نمبر ۲۰۰۰۸ / اگست ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ⭑-⭑-⭑-⭑