خطبات نور — Page 586
586 بھی ہوتی ہے اور اس سے مجھے رنج پہنچتا ہے۔تم اللہ کو علیم و خبیر بصیر مان کر اپنے آپ کو بدیوں سے روکو۔یہ بھی ایک قسم کی تسبیح ہے۔جب تم ایسا کرو گے تو دوسرے لوگوں کا ایمان بھی بڑھے گا۔اللہ توفیق دے۔الفضل جلد نمبر ---- ۲۳ / جولائی ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۲۔۱۳) ⭑-⭑-⭑-⭑