خطبات نور — Page 385
385 خیرا اور خائب و خاسر واپس پھرے۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ اب یہ یہودی ایسی باتیں سیکھتے ہیں جو ان کو ضرر دیتی ہیں۔ان کے حق میں بالکل مفید نہیں ہیں۔جواب یہ کرتے ہیں آخرت میں ان کے لئے کوئی حصہ نہیں۔ہاروت ماروت نے جو سکھایا تھا وہ چونکہ نبیوں کے حکموں کے ماتحت تھا اس لئے کامیابی کامہ جب ہوا۔ٹیلین اب چونکہ نبی کی نافرمانی میں وہ ہتھیار چلتا ہے اس لئے کچھ کام نہ دے گا۔لیا اچھا : و تا کہ وہ ایسی بری شے کے بدلے میں اپنی جانوں کو نہ بیچتے بلکہ اب تو یہ ان کے لئے بہتر ہے کہ ایمان نہیں۔متقی بن بہ میں تو اللہ کے ہاں بہت اجر پائیں۔بدر مجله ۸ بر ۱۵ ۴۰ فروری ۱۹۰۹ء صفحه ۳-۴)