خطبات نور — Page 13
13 قدم آگے بڑھائیں گے۔اللہ تعالیٰ کی مخلوق اور بھائیوں سے محبت کریں گے۔پھر کہتا ہوں کہ یہ بڑی خطرناک بات ہے کہ جو وعدوں کی خلاف کرتا ہے وہ منافق ہوتا ہے۔جھوٹ اور وعدوں کی خلاف ورزی کرتے کرتے انسان کا انجام نفاق سے مبدل ہو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ مجھ کو اور آپ کو اس سے بچائے اور صدق، اخلاص اور اعمال حسنہ کی توفیق دے۔آمین۔الحکم جلد ۳ نمبرے۔۔۔۔۔۳/ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ ۳ تا ۶) ⭑-⭑-⭑-⭑