خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 72

خطبه الهاميه من ۷۲ اردو ترجمہ کرنے والا اور راست گو خدا تعالیٰ سے الله وعدًا و اصدق قيلا۔ولما كان وعد المشابهة في زیادہ کون ہے اور جس وقت کہ وعدہ سلسلتي الاستخلاف وعدًا اُحد مشابہت خلافت کے دونوں سلسلہ میں تھا۔بالنون الثقيلة من الله صادق اور خدا تعالیٰ کی طرف سے نون ثقیلہ کے الوعد الذي هو اول من وفی ساتھ مؤکد کیا گیا تھا اس بات نے تقاضا کیا اقتضى هذا الامر ان يأتى الله کہ سلسلہ محمدیہ کے آخر میں وہ خلیفہ آئے بأخر السلسلة المحمدية خليفة کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی مانند ہو کس لئے کہ هو مثيل عيسى فان عیسی عیسی علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے خلیفوں كان اخر خلفاء ملة موسى كما میں سے آخری خلیفہ تھیجیسا کہ بیان ہوا اور مضى و وجب ان لا يكون هذا واجب ہوا کہ یہ خلیفہ جو خاتم الخلفاء ہے الخليفة من القريش وان لا یأتی قریش میں سے نہ ہو وے اور تلوار نہ اٹھائے السيف ولا يؤمر للوغی۔اور جنگ کا حکم نہ کرے تا کہ مشابہت پوری مع ليتم امر المشابهة كما لا يخفى ہو جائے جیسا کہ پوشیدہ نہیں اور یہ بھی لازم ووجب ان يظهر تحت حكومة ہوا کہ وہ ایک دوسری قوم کی حکومت کے قوم أخرين الذين هم كمثل نیچے ظاہر ہووے جو وہ قوم مثل اس قوم کے قوم بعث المسيح في زمن ہو کہ حضرت مسیح علیہ السلام اس کی حکومت حكومتهم فانظر الى هذہ کے زمانہ میں ظاہر ہوئے تھے۔پس اس المضاهاة فانها اوضح واجلی مشابہت کو دیکھ کہ کیسی واضح اور روشن تر ہے وانت تعلم ان عیسی قد جمع اور تو جانتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام یہ چاروں هذه الاربعة وکذالک اراد الله صفات اپنی ذات میں جمع رکھتے تھے اور اسی طرح في مسيح هذه الامة وقضى خدا تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ یہ چاروں صفات اس ليتم امر المماثلة ولا يكون امت کے مسیح میں بھی جمع ہوں تا کہ امر مماثلت ۴۶۰