خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 218

خطبة الهامية ۲۱۸ اردو ترجمہ فكان حقٌّ تَوْءَ مِه أن يبقى لينصرہ اس لئے اس کی جڑواں کا حق تھا کہ وہ زندہ على تكميل المقصود، وأما رہے تا تکمیل مقصود میں آدم کی مدد کرے۔المسيح الموعود فقد ظهر اور جہاں تک مسیح موعود کا تعلق ہے تو وہ لوگوں ليـنـقــل الناس من الحياة إلى كو زندگی سے موت کی طرف لے جانے کے المنيّة، فكان حق تو عمه أن لئے ظاہر ہوا۔اس لئے اس کی جڑواں کا یہ حق ينقل من هذه الدار لیکون تھا کہ اسے اس جہان سے منتقل کر دیا جائے تا إرهاصًا للإرادة المنويّة۔ثم إنّ مطلوبه ارادہ کے لئے بطور ا رہاص ہو۔آدم خُلق في يوم الجمعة، پھر آدم جمعہ کے روز پھر آدم جمعہ کے روز پیدا ہوا اور اسی وكذالك ولد المسيح طرح مسیح موعود بھی اس دن کی ایک الموعود في هذا اليوم في مبارک گھڑی میں پیدا ہوا۔پھر آدم الساعة المباركة۔ثم إن آدم خُلِق چھٹے دن میں پیدا ہوا۔اور اسی طرح في اليوم السادس، وکذالک مسیح موعود چھٹے ہزار میں پیدا ہوا۔اور المسيح الموعود خُلق فى الألف وہ آفات جن کا ظہور مسیح کے وقت میں السادس۔وأما الآفات التي قُدّر مقدر کیا گیا تھا ان میں سے بڑی ظهورها في وقت المسيح۔فمن بڑی آفات یا جوج ماجوج کا خروج أعظمها خروج يأجوج ومأجوج اور بے حیا ء دجال کا ظہور ہے۔یہ وخروج الدجال الوقيح، وهم لوگ مسلمانوں کے نافرمانی کرنے اور فتنة للمسلمين عند عصيانهم خدائے ورود سے راہِ فرار اختیار کرنے وفرارهم من الله الودود، وبلاء کے وقت بطور فتنہ ہیں اور ایک بڑی بلا ہیں عظيم سُلّط عليهم كما سُلط جوان پر مسلط کر دی گئی ہے جیسا کہ یہود پر على اليهود واعلم أن يأجوج مسلط کی گئی تھی۔واضح ہو کہ یا جوج ومأجوج قومان يستعملون اور ماجوج دو قو میں ہیں جو جنگوں اور "