خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 215 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 215

خطبة الهامية ۲۱۵ اردو ترجمہ الجريمة بشرط أن يتحقق فيه سے دیا ہے کہ اس میں نفس کی اصلاح إصلاح لنفس، وإلا فجزاء ہوتی ہو ورنہ بدی کا بدلہ کی گئی بدی کے السيئة بالسيئة ولما كان برا بر ہے۔چونکہ قرآن تمام کتابوں کا القرآن خاتم الكتب وأكملها خاتم اور اکمل ہے اور تمام صحف۔سے سے وأحسن الصحف وأجملها، بہترین اور خوبصورت ترین ہے اس لئے وضع أساس التعليم على منتهى اس نے اپنی تعلیم کی بنیا د معراج کمال کی معراج الكمال، وجعل الشريعة انتہا پر رکھی ہے اور تمام حالتوں الفطرية زوجا للشريعة القانونية میں فطری شریعت کو قانونی شریعت کا في كل الأحوال، ليعصم الناس ساتھی بنایا تا کہ لوگوں کو گمراہی من الضلال وأراد أن يجعل بچائے اور چاہا کہ انسان کو ا اس مردہ کی الإنسان كالميت لا يتحرک طرح بنا دے جو نہ دائیں طرف حرکت إلى اليمين ولا إلى الشمال، ولا کرتا ہے اور نہ بائیں طرف۔اور يقدر على عفو ولا على انتقام إلا خدائے ذوالجلال کی مصلحت کے حکم کے بحكم المصلحة من الله ذی بغیر نہ عفو کا اختیار رکھتا ہے اور نہ انتقام الجلال فهذا هو الموت الذي کا۔پس یہی وہ موت ہے جس کے لئے أُرسل له المسيح الموعود مسیح موعود کو بھیجا گیا ہے تا رب فعال کے ليكمله بإذن الربّ الفعّال، حکم سے اس کی تعمیل کرے۔اور اسی ولأجل ذالك قلت إن المسيح لئے میں نے کہا ہے کہ مسیح موعود لو گوں کو الموعود ينقل الناس من الوجود بہت سے نیست کی طرف منتقل کرے گا۔إلى العدم، فهذا نوع من النقل پس یہ انتقال کی ایک قسم ہے اور اس وقد سبق قليل من هذا المقال۔گفتگو کا تھوڑا سا حصہ گزر چکا ہے۔اس وشتان بين هذا التعليم الجليل جليل القدر تعلیم اور تورات اور انجیل